بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پرچینی خلابازوں نے خلائی چہل قدمی کا امریکی ریکارڈ توڑ دیا

خلائی چہل قدمی

نیوز ٹوڈے :   چینی خلابازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 9 گھنٹے 6 منٹ تک مسلسل چہل قدمی کرکے امریکی ریکارڈ توڑ دیا۔
 دو چینی خلابازوں نے یہ کارنامہ تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر انجام دیا۔ اس دوران سائنسی تجربات اور تکنیکی مسائل پر بھی کام کیا گیا۔

اس سے قبل 2001 میں امریکی خلابازوں نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 8 گھنٹے 56 منٹ تک چہل قدمی کی تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+