غزہ میں جمی ہوئی بارش سے خیموں میں 6 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید ہوگئے
- 31, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پناہ گزینوں کے علاقوں اور ہسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
ادھر حماس بھی بھرپور جوابی کارروائی کر رہی ہے، شمالی غزہ میں 5 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب غزہ میں جمی ہوئی بارش کے باعث کھلے آسمان تلے خیموں میں چھ بچوں سمیت سات فلسطینی شہید ہوگئے۔
اس کے علاوہ خیموں میں پانی بھر گیا جب کہ غزہ میں اب مزید بارش متوقع ہے۔عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسپتالوں پر حملے بند کرے اور کمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ابو صفیہ اور عملے کو رہا کرے۔
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے