غزہ جنگ بندی: حماس نے اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کر دیا

خاتون فوجی

نیوز ٹوڈے :    حماس نے ایک اور اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کر دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت ایک اور اسرائیلی خاتون یرغمالی کو رہا کر دیا ہے۔

اسرائیلی خاتون فوجی اگام برگر کو جبالیہ میں ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا جو اسے اسرائیلی حکام تک لے جائے گی۔واضح رہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 110 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے آج 8 مغویوں کو رہا کیا جانا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+