اسرائیلی سیکیورٹی ایجنسی کے چیف کو اس کے عہدے سے ہٹانے پر ہزاروں اسرائیلی سڑکوں پر آ گۓ
- 24, مارچ , 2025

نیوز ٹوڈے : اسرائیل میں غزہ پر دوبارہ حملوں اور سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو اس کے عہدے سے برطرف کرنے پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آۓ ـ "بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ" کے مطابق غزہ جنگ دوبارہ شروع کرنے اور اسرائیلی سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو اس کے عہدے سے ہٹانے پر ہفتے کی رات ہزاروں افراد نے تل ابیب میں وزارت دفاع کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ـ
میڈیا کے مطابق مظاہرین نے شن بیت کے سربراہ کو اس کے عہدے سے فارغ کرنےا ور غزہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کے بن یامین نیتن یاہو کے فیصلے کے خلاف نعرے بازی کی ۔۔ اسرائیلی وزیر اعظم (بن یامین نیتن یاہو) نے کچھ دن قبل ہی اسرائیلی سیکیورٹی ایجنسی (شن بیت کے سربراہ رونن بار) کو اس کے عہدے سے فارغ کر دیا تھا لیکن بعد میں وفاقی عدالت کے جج نے بن یامین نیتن یاہو کے اس فیصلے کو معطل کر دیا تھا ـ دوسری طرف صیہونی فوج نے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کر دیے ہیں پچھلے 24 گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی حملوں می 32 فلسطینی شہید ہو گۓ ـ

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے