جرمنی کے شہر (پیرس) میں مجرم کا پیچھا کرتے ہوۓ پولیس کی 2 گاڑیاں حادثے کا شکار
- 24, مارچ , 2025

نیوز ٹوڈے : پیرس میں مجرم کا پیچھا کرنے والی پولیس کی 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 10سپاہی اور 3 شہری زخمی ہو گۓ ـ "بین الاقوامی میڈیا" کی دی گئی رپورٹ کے مطابق ہفتے کے دن پیرس کے جنوبی علاقہ میں ناکہ پر کھڑے پیرس پولیس کے اہلکاروں نے ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا ڈرائیور نے گاڑی روکنے کی بجاۓ دوڑا دی ـ جس پر پولیس کی 2 گاڑیوں نے مجرم کا پیچھا کرنا شروع کر دیا ـ پولیس کو شک ہوا کہ ڈرائیور نے شراب پی رکھی ہے ـ
مجرم سے گاڑی بے قابو ہو کر ٹریفک سگنل سے جا ٹکرائی ـ جیسے ہی پولیس کی گاڑی سے مجرم کو پکڑنے کیلیے پولیس کے جوان اترے تو پیچھے سے پولیس کی دوسری گاڑی پہلی گاڑی کے ساتھ جا ٹکرائی اور اسکے پیچھے آتی ہوئی ایک کار بھی ان گاڑیوں سے ٹکرا گئی ـ تینوں گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 13 افراد زخمی ہو گۓ جن میں 10 پولیس اہلکار اور 3 عام شہری شامل ہیں ـ پولیس کے مطابق مجرم کی گاڑی سے ڈرائیور سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن میں سے 2 فرانسیسی شہریوں کو پہلے سے ہی پولیس تلاش کر رہی تھی ـ

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے