دبئی میں غائب ہو جانے والی یرکرینی ماڈل 10 دن بعد ٹوٹے اعضا کے ساتھ بازیاب
- 27, مارچ , 2025

نیوز ٹوڈے : دبئ سے 10 دن قبل غائب ہو جانے والی ماڈل ٹوٹے ہوۓ ہاتھ پاؤں کے ساتھ شدید زخمی حالت میں بازیاب ـ رپورٹ کے مطابق 20 سالہ (یوکرینی ماڈل اونلی فینز) 9 مارچ کو عرب امارات میں ایک پرائیویٹ پارٹی میں شرکت کے بعد غائب ہو گئی تھی ـ اونلی فینز کے گھر والے اس وقت شدید پریشان ہوۓ جب 2 دن بعد ماڈل اپنی واپسی کی فلائٹ سے گھر نہیں پہنچی ـ 10 دن بعد 19 مارچ کو یوکرینی ماڈل شدید زخمی حالت میں دبئی کی ایک سڑک کے کنارے پڑی ہوئی ملی ـ
جہاں پر نامعلوم افراد نے اس کے ہاتھ پاؤں اور ریڑھ کی ہڈی توڑ کر پھینک دیا تھا ـ اونلی فینز کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ ایمرجنسی میں داخل ہے ـ دبئی پولیس نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کر دی ہے ـ پولیس کے مطابق جس یوکرینی ماڈل کے غائب ہونے کی رپورٹ درج کرائی گئی تھی وہ دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج ہے اور اس کے گھر والے اسکے پاس موجود ہیں ـ

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے