سلووینیا نے نیتن یاہو پر اپنے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی
- 26, ستمبر , 2025
نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق غزہ میں وحشیانہ کارروائیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم (نیتن یاہو) پر یوررپی ملک سلووینیا نے پابندی عائد کر دی ـ سلووینیا کی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ معصوم فلسطینیوں کے قتل عام کے ذمہ دار بن یامین نیتن یاہو سمیت اس کے ساتھیوں کو بھی سفری پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا ـ
پچھلے سال ہی سلووینیا نے فلسطین کو آزاد ریاسست کے طور پر تسلیم کر لیا تھا اور جاری سال کے اگست کے مہینے میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی اور اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں سے حاصل ہونے والی اشیا پر بھی پابندی لگا دی تھی ـ سلووینیا نے یہ قدم یورپ پر بڑھتی ہوئی تنقید کی وجہ سے اٹھایا جبکہ متعدد یورپی ملک صیہونی فوج کی کارروائیوں اور فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی یہودی آبادکاری کو بھی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں ـ
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے