امدادی مشن کی کشتیوں کو سمندر میں ڈبونے کی اسرائیلی منصوبہ بندی بے نقاب
- 02, اکتوبر , 2025
نیوز ٹوڈے : عرب میڈیا کی دی گئی رپورٹس کے مطابق امدادی سامان غزہ کے رہائشیوں تک نہ پہنچنے دینے کیلیے اسرائیل کے بحری جہازوں کو ہائی رسک زون میں داخل ہوتے ہی روک لیا ـ فلسطین کیلیے مختص اقوام متحدہ کے خصوصی نمائدہ (فرانسیکا البانیز) نے جہازوں کو پیچھے ہٹانے کے اٹلی کے فیصلے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ اس طرح تو اسرائیل کو غزہ میں مزید نسل کشی کا موقع مل جائے گا ـ کولمبین صدر (گستاوو پیٹرو) نے بھی اسرائیل کو دوٹوک الفاظ میں دھمکی دی کہ "گلوبل صمود قافلے" پر حملہ ، بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور انسانیت سوز جرم تصور کیا جائے گا ـ
وسیم حسن
خاص خبریں
-
برطانیہ نے تارکین وطن کیلیے مستقل رہائش کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کردیا
-
بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم (شیخ حسینہ واجد) کو سزاۓ موت کا حکم سنا دیا گیا
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی کابینہ نے ایک مرتبہ پھر فلسطینی ریاست کو ماننے سے کیا انکار
-
سعودی عرب میں بھارتی عمرہ زائرین کی بس تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گئی
تازہ ترین

تبصرے