برازیل کے سپر اسٹار نیمار انجری کا شکار، بقیہ میچز میں شرکت کھٹائی میں پڑ گئی
- 25, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : فیفا ورلڈ کپ میں میچ کے دوران پائوں پر چوٹ لگنے سے برازیلین کپتان نیمار زخمی ہو گئے، جس کے باعث ان کو میچ چھوڑ کر اسٹیڈیم سے باہر جانا پڑا ۔
واضح رہے کہ نیمار کو ٹخنے میں انجری آ ئی جس کی وجہ سے ان کو میچ چھوڑ کر جانا پڑا ، رپورٹس کے مطابق نیمار کی اس انجری نے ان کی بقیہ میچز میں شرکت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے ۔
یاد رہے کہ میچ کے دوران حریف ٹیم کے کھلاڑی سے ٹکرانے کے بعد نیمار کے دائیں ٹخنے میں موچ آئی تھی ۔
دوسری جانب برازیل کی فٹبال ٹیم کے ڈاکٹر نے بھی نیمار کی انجری کی تصدیق کر دی ہے ۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اسٹار پلیئر کا علاج شروع کردیا ہے۔
ڈاکٹرز کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں میں نیمار کی فٹنس کا جائزہ لینے کے بعد ان کی بقیہ میچز میں شرکت پر کو ئی فیصلہ کیا جا ئے گا ۔

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے