بھارت میں اقلیتوں سے غیر مساوی سلوک پر عالمی برادری برہم ، امریکی کمیشن کی بھی تنقید

نیوز ٹوڈے : بھارت میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پوری دنیا کی جانب سے شدید مذمت کی جا رہی ہے ، امریکہ اور یورپی ممالک نے بھی اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے ۔

عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی کمیشن نے وزارت خارجہ کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا اور ان کے خلاف ایکشن لینے پر زور دیا ۔

واضح رہے کہ بھارت میں جبری مذہبی تبدیلیوں، جنسی تشدد اور مذہبی انتہا پسندی کا سلسلہ ایک طویل عرصے سے چل رہا ہے جس میں کئی اقلیتیں متاثر ہو ءی ہیں ۔

یاد رہے کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ عیسائی برادری کو بحی نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان کی عبادت گاہوں کو بھی گرا دیا گیا ہے ، جس پر بھرپور طریقے سے احتجاج کیا جا رہا ہے ۔

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+