فیفا ورلڈ کپ 2022: کوسٹا ریکا نے جاپان کو 0-1 سے شکست دے دی
- 28, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022 میں کوسٹاریکا کی ٹیم نے جاپان کو ایک صفر سے شکست دے کر میچ اپنے نام کر لیا ۔
واضح رہے کہ قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے گروپ ای کے میچ میں جاپان اور کوسٹاریکا کے مابین دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا ۔
کوسٹا ریکا کی ٹیم کی جانب سے میچ کا واحد گول کیشر فُلر نے 81ویں منٹ میں اسکور کیا ، ان کا یہ گول اس وقت اسکور کیا گیا جب ان کی ٹیم مشکلات کا اور دبائو کا شکار تھی ۔
خیال رہے کہ اس سے قبل کو سٹاریکا کو اسپین سے 0-7 کی بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اس کے بر عکس اپنے پہلے میچ میں جاپان نے جرمنی کو بھی شکست دے کر اپنی پوزیشن مستحکم کر لی تھی۔
یاد رہے کہ فیفا ورلڈ کپ میں منفرد اور دلچسپ نوعیت کے میچز جاری ہیں ج میں اب تک کچھ بڑے اور حیران کن اپ سیٹ بھی دیکھنے میں آ ئے ہیں ۔

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے