جرمنی اور اسپین کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ 1-1 گول سے برابر
- 28, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے : جرمنی اور اسپین کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر ہوگیا،واضح رہے کہ جرمنی کی ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے میںرسائی حاصل کرنے کیلئے اگلے مقابلے میں کوسٹاریکا کو شکست دینا ہو گی ۔
اسپین اور جرمنی کے مابین کھیلے گئے میچ میں دونوں جانب سے کھلاڑیوں نے حریف ٹیم کے گول پر وقتاً فوقاً حملے کیے ۔
اس میچ میں دونو ں ٹیموں کی طرف سے جارحانہ کھیل دیکھنے میں آیا ، کھلاڑیوں کی جانب سے اپنا سو فیصد دیا گیا ۔
یاد رہے کہ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کا صرف ایک ہی گول کرنے میں کامیاب ہو ئی، جس کی وجہ سے میچ 1-1 گول سے برابر ہو گیا ۔

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے