ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا چانس ملا تو سو فیصد کھیل پیش کروں گا

نیوز ٹوڈے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپر اسٹار حارث رؤف بیان دیا کہ ٹیسٹ ڈیبیو ہوا تو اپنا 100 فیصد کھیل پیش کرنے کی پوری کوشش کروں گا ۔

واضح رہے کہ حارث نے اس حوالے سے ٹیسٹ فارمیٹ میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔

یاد رہے کہ تیز گیند باز حارث رؤف نے نجی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سیریز میں اچھی پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے تا کہ ٹیم کو جیت حاصل کرنے میں آسانی ہو ۔

حارث روف نے یہ بھی کہا کہ وائٹ بال اور ریڈ بال میں کافی فرق ہے اور جتنی جلدی اس فرق کو سمجھوں گا اتنا میرے لیے اچھا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ مجھے ماضی میں وائٹ بال کھیلنے کا تجربہ ہے تاہم میری طرف سے ریڈ بال کی بھی بھرپور پریکتس جاری ہے ، امید ہے جلد اس میں کامیابی حاصل کر سکوں گا ۔

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+