پاکستانی اور انگلش کھلاڑیوں کی میچ سے قبل راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس
- 30, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے:پاکستان اور انگلینڈ کے مابین یکم دسمبر سے کھیلے جانے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے دونوں ٹیموں نے پریکٹس شروع کر دی ہے .
واضح رہے کہ راولپنڈی میںہونے والے پہلے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے پاکستانی اور انگلش ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی .
دوسری جانب تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی تقریببھی آج منعقد ہو گی جس میں پاکستانی کپتان بابراعظم اور انگلش کپتان بین اسٹوکس بھی شرکت کریں گے .
واضح رہے کہ میچ سے قبل قومی کپتان بابر اعظم، سابق کپتان اظہر علی، سرفراز احمد،نعمان علی، زاہد محمود اور عبداللّٰہ شفیق،سعود شکیل ،ابرار احمد اور سلمان علی آغا پریکٹس سیشن میں جلوہ گر ہونگے .
پری میچ کانفرنس میں قومی کپتان بابر اعظم نے بیان دیا کہ انگلینڈ کے خلاف یہ سیریز تاریخی سیریز ہے ، اس میں پرفارم کرنے کے لیے پوری ٹیم پر جوش ہے .

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے