انگلینڈ کے اسکواڈ میں 14 کھلاڑی بد ہضمی کا شکار ،پہلا میچ ملتوی کرنے پر غور
- 30, نومبر , 2022

نیوز ٹوڈے: انگلینڈ کے اسکواڈ میں 14 افراد کی طبعیت نا ساز بتائی جا رہی ہے جس کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں .
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان میچ کو ملتوی کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے ، رپورٹس کے مطابق جلد ہی اس بات کا حتمی فیصلہ سنا دیا جا ئے گا .
نگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کی جانب سے رپورٹس موصول ہونے کے بعد کسی قسم کا حتمی فیصلہ سنایا جا ئے گا .
خیال ر ہے کہ انگلش اسکواڈ کے 14 کھلاڑیوں کی طبعیت ناساز ہے جبکہ انگلینڈ کے پاس دوسرے 11 فٹ کھلاڑی موجود نہیں ہیں ،یہ وجہ ہے کہ میچ کو ملتوی کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے .
دوسری جانب آ ج ہونے والی ٹرافی رونمائی کی تقریب بھی تاخیر کا شکار ہو چکی ہے .

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے