سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان نے ریاض میں نیا ایئرپورٹ بنانے کا اعلان کر دیا

نیوز ٹوڈے - سعودی شہزادے محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں نیا ایئر پورٹ بنانے کا اعلان کر دیا ہے.

واضح رہے کہ ریاض کا نیا ایئر پورٹ 2030 تک مکمل ہو جا ئے گا جس کے بعد کروڑوں مسافر اس ایئر پورٹ سے فائدہ اٹھا سکیں گے .

واضح رہے کہ یہ ایئر پورٹ جدید طرز پر تعمیر کیا جا ئے گا جس میں عالمی سطح کی تمام سہولیات فراہم کی جا ئیں گی.

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+