بھارت میں کوریا کی خاتون یو ٹیوبر کے ساتھ بد تمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نیوز ٹوڈے - بھارت میں کورین خاتون یوٹیوبر کو ہراساں اوراس کے ساتھ بدتمیزیکرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیاگیا.

بھارتیپولیسنے دونوں افراد کو عینخاتون سے بدتمیزیکرتے وقت گرفتار کیا۔ خاتون کو ہراساں کرنے کیویڈیوسوشل میڈیاپر بھیوائرل ہورہیہے.

خاتونلائیوویڈیوبنارہیتھی،جس کے بعد بھارتیشخص اس کے ساتھ نامناسب حرکت کرنے لگ گئے.

کورینیوٹیوبرکے منع اور احتجاج کرنے کے باوجود بھارتیشخص باز نہ آئےاور ان کے ساتھ غیر مہذب رویہ اختیار کر کے ان کو پریشان کرتے رہے.

بھارتیرپوٹرز کے مطابق پولیسنے دونوں افراد کے حلاف مقدمہ درج کرلیاہیں.

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+