شکر ہے ابھی انگلش کھلاڑیوں کی طبیعت خرا ب تھی ،شعیب اختر کا پاکستان کی بولنگ پر طنز
- 02, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے - پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور دنیائے کرکٹ کے تیز ترین گیند باز شعیب اختر نے پاکستان اور انگلینڈ کے میچ سے متعلق ایک ویڈیو پیغام جاری کیا.
شعیباختر نےبولنگ لائن پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ شکر ہے ابھی انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی طبیعت خراب تھی ، اگر وہ صحت مند ہو کر گراونڈ میں اترتے تو کیا ہوتا.
اس حوالے سے شعیب اختر نے مزید کہا کہ طبیعت ٹھیک نہ ہونے پر 500 رنز بنادیےہیں.
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس ٹی ٹوئنٹی کے فاسٹ بولرز ہیں، فاسٹ بولرز کو ٹیسٹ کرکٹ میں بولنگ سیکھنے کے لیے وقت لگے گا، ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ کرکٹ میں زمین آسمان کا فرق ہے .

ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے