آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش انجری کے باعث ٹیم سے 3ماہ کے لئے ڈراپ
- 02, دسمبر , 2022
نیوز ٹوڈے - آسٹریلیا کے تجربہ کار آل رائونڈر مچل مارش کو انجری کے باعث تین ماہ کے لیے ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے.
واضح رہے کہ مچل مارش کو پچھلے کئی وقت سے ٹخنے کی انجری کا مسئلہ تھا مگر اب تکلیف بڑھنے کے باعث انہوں نے اپنے ٹخنے کا آپریشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث ان کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا ہے.
یاد رہے کہ مچل مارش کے اس فیصلے کے بعد وہ بگ بیش لیگ کے لیے بھی دستیاب نہ ہونگے اور نہ ہی آسٹریلیا کے ساتھ بھارت کے دورے پر جا سکیں گے.
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مچل مارش اب اگلے ورلڈ کپ سے قبل ہی صحت یاب ہو کر ٹیم میں اپنی جگہ بنا سکیں گے.
ماریہ عاشق
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے