شہباز شریف کی جانب سے پاک انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں تقریب منعقد
- 06, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے:وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستا ن اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب کا انعقاد اسلام آباد میں وزیرِ اعظم ہاؤس کیا گیا۔
اس تقریب میں وفاقی وزرا، سفارت کاروں چیئر مین پی سی بی سمیت دونوں ٹیموں کے کرکٹرز نے شرکت کی۔
وزیرِ اعظم نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امید ہے پاکستان دوسرا ٹیسٹ جیتے گا۔انگلینڈ کو مبارک ہو پاکستان دوسرے ٹیسٹ میں کم بیک کرئے گا۔اس کے علاوہ انہوں نے امن امان کے حوالے سے بات کی اور کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستانی فورسز اور عوام نے قربانیاں دی ہیں۔
اس کے علاوہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہ انگلینڈ کپتان بین اسٹوکس سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے آگے آئے اس کے لئے شکرگزار ہیں۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے