ڈالر کی پروان جاری،ڈالر 224 روپے کا ہوگیا

نیو زٹوڈے:امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ نظر آرہا ہے اور روپے کی قدر میں کمی نظر آرہی ہے۔

صبح کےروز کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید اوپر جانے لگا۔انٹربینک میں ڈالر9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہوگیا۔

اس سے پچھلے دن انٹر بینک میں ڈالر223روپے91 پیسے پر بند ہوا تھا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+