بابر اعظم کو ہماری جوڑی ٹوٹنے کے ڈر سے شادی کا مشورہ نہیں دیتا، محمد رضوان
- 08, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے: پاکستانی ٹیم کے وکٹ کیپرمحمد رضوان کا کہنا ہے کہ میں کپتان بابر اعظم کو اس وجہ سے شادی کے لئے راضی نہیں کرنا کہ ہماری جوڑی نہ ٹوٹ جائے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیووائرل ہو رہی ہے جس میں پروگرام کے میزبان نے محمد رضوان سے ان کی جوڑی سے متعلق سوال کیا کہ ایسا کیا ہے آپ کی اور بابر کی جوڑی میں جو یہ چل جائے تو سب ٹھیک رہتا ہے۔
انہوں نے اس سوا ل کا جواب ہنستے ہوئے دیا اور کہا کہ کہ پہلی بات یہ ہے کہ میں شادی کا مشورہ اس لئے نہیں دینا کہ ہماری جوڑی نہ ٹوٹ جائے۔ دوسری بات یہ کہ ہماری دوستی میں ساری بات بھروسے کی ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے