ایران کے باغیوں کو کچلنے کے لیے حکومت کا سخت رد عمل

نیوز ٹوڈے: ایران کے دن بدن بگڑتے حالات کے ذ مہ دار خود ایران کے لوگ ہی ہیں کیونکہ ایران کے خلاف بغاوت کرنے والے ایران کے ہی رہنے والے ہیں لیکن وہ بیرونی طاقتوں کے زیر اثر رہنے والے ایرانی ہیں اس کے علاوہ ایران میں امریکی، اسرائیلی اور فرانسیسی جماعتیں بھی ہیں جو ان باغیوں کے ساتھ شامل ہیں ۔

ایران حکومت نے کئی ایسے لوگوں کو بھی گرفتار کیا ہے جو چندہ جمع کر رہے تھے او ایران کے لوگوں کو بوتل بم بنانا سکھا رہے تھے ان غیر مسلموں کے علاوہ ان باغیوں میں افغانستان طالبان حکومت سے بھاگ کر ایران میں پناہ لینے والےافغانستانی مسلمان اور عراق کے لوگ جوایران میں مقیم ہیں اور کچھ کرد لوگ جو ترکی سے نکل کرایران میں آباد ہوئے ہیں یہ سب اس بغاوت میں شامل ہیں ۔

اس کے علاوہ مغربی ممالک سے ایسے لوگ بھی منگوائے جا رہے ہیں جوپردے کو ناپسند کرتے ہیں اور عریاں رہنا پسند کرتے ہیں جن کی عورتیں شراب پی کر سڑکوں پر گھومنا پسند کرتی ہیں ایسے لوگ بغاوت میں شامل ہیں ۔

اس بغاوت میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللٰہ خمینی کی بہن اور بھانجی بھی شامل ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ چاہے سپریم لیڈر کی بہن ہو یا بھانجی یا کوئ عام ایرانی اگر وہ ایران کے قوانین اور حکومت کے خلاف بغاوت کریں گی تو انہیں بھی سزا دی جائے گی

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+