سعودی عرب اور اسرائیل کی ایران کے خلاف بڑی سازش

      وسیم حسن 

 

      ویسے تو سب ملکوں  کے  ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات ہوتے ہی ہیں اور ہر ملک دوسرے  ملک کو نیچا دکھانے کے لیے کوئی نہ کوئی چال چلتا رہتا ہے لیکن ایک مسلمان ملک کسی دوسرے مسلمان ملک کے  خلاف ایک کافر ملک کے ساتھ مل کر اتنی بڑی سازش کر رہا ہے یہ پہلی دفعہ ہوا ہے ۔

 

    ایران اور  سعودی عرب دونوں کے درمیان تنازعات تو پہلے ہی ہیں مسلک کے لحاظ سے مخالف سہی لیکن ہیں تو دونوں مسلمان دونوں ملکوں کے درمیان جھگڑا ختم کرنے کے لیے مختلف جگہوں پر کئی دفعہ ملاقاتیں ہوئیں لیکن ان کا کوئی خاص اثر نہ ہوا

 

   اب تو  سعودی عرب نے حد ہی  کر دی سعودی عرب اسرائیل کی خفیہ ایجینسی موساد  کے ساتھ مل گئے ہیں سارے  سعودی عرب کا ماحول بدل چکا ہے عرب اسرائیل کی انگریز عورتوں سے شادیاں کر رہے ہیں یورپ جیسا ماحول بن چکا ہے سعودی عرب میں ۔

 

    موساد  لبنان سے لوگوں کو اٹھا کر  سعودی عرب  میں لاتی ہے اور یہاں پر ان کو ایک ماہ کی موساد کی ٹریننگ دی جاتی ہے  اور پھر انہیں پورے گلف میں چھوڑ دیا جاتا ہے  عرب  حکومت ان لوگوں کے نئے کاغذات اور اکاؤنٹس بناتی ہے جن اکا ؤنٹس میں اسرائیل ان لوگوں کو بھاری رقمیں ٹرانسفر کرتے ہیں ۔

 

    یہ سب سعودی عرب  میں اس لیے کیا جا رہا کیونکہ لبنان ایران کے ساتھ ہے  اور لبنان ایران خلاف کوئی بھی سازش اپنے ملک میں نہیں ہونے دیتا لبنان نے پہلے بھی کئی موساد کے رکن پکڑ کر ایران کے حوالے کیے ہیں

 

اورسعودی عرب اور ایران کے تین جزیروں کی وجہ سے اختلاف چلا آرہا ہے اس لیے سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ مل کر یہ کام کر رہا ہے۔

 

   ایران نے امریکہ پر بھی یہ الزام لگایا ہے کہ ایران نے امریکہ کو روس ایران دوستی پر دوٹوک جواب دیا تھا  اس لیے امریکہ اب ایران کے خلاف ہتھیار اٹھا کر سامنے تو آ نہیں سکتا اور سازشیں کر کے ایران کی مخالفت کر رہا ہے۔ 

 

 

 

    

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+