سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بحال کرنے کا فیصلہ

 

نیوز ٹوڈے: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بحال کرنے کے بعد ان کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس کو بھی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میٹا کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ فیس بک اور انسٹاگرام پر جو پابندی عائد ہوئی ہے وہ آنے والے ہفتوں میں ختم ہوجائے گی۔

ان پر عائد پابندی دو سال کےبعد ختم کی جارہی ہے۔ پا بندی ختم ہونے کے بعد ان کےاکاؤنٹس بحال ہوجائیں گے۔ میٹا کے گلوبل افئیرز کے صدر نیک کلیگ نے کہا ہے کہ اب خلاف ورزی کرنے کی صورت میں سزا دی جائے گی۔ مزید پڑھیں

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+