پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض کی سیاست میں انٹری
- 27, جنوری , 2023

نیوزٹوڈے: کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کی نگران کابینہ میں وزارتِ کھیل کے طور پر خدمات سرانجام دیں گے۔ وہاب ریاض ان دنوں بنگلہ دیش میں پریمیئر لیگ کھیلنے کے لئے ڈھاکہ میں ہیں۔ ان کے بھائی احسن ریاض نے وہاب کے نگران کابینہ میں شمولیت کی تصدیق کی ہے۔
ان کے بھائی احسن ریاض کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش بی پی ایل میں مصروف ہونے کی وجہ سے نگراں وزیر کا خلف نہیں اٹھا سکتے وہ جلدی واپسی پر خلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے