جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر تیسری بارہاکی ورلڈ کپ جیت لیا
- 30, جنوری , 2023

نیوز ٹوڈے: انڈیا میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میں جرمنی نے بیلجیئم کوشکست دی۔ جرمنی اوربیلجیئم کےمابین مقررہ وقت میں مقابلہ تین تین گول سے برابرہوا۔میچ کوفیصلہ کن بنانے کے لئےپنالٹی شوٹ کا استعمال کیا گیا تھا۔اس میں جرمنی 4-5سےکامیاب رہا۔
سب سےزیادہ ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز پاکستان کے پاس ہے۔پاکستان نے آخری مرتبہ ورلڈکپ 1994میں جیتا تھا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے