پنجاب : ریسٹورینٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت
- 01, فروری , 2023

نیوزٹوڈے: لاہور کی ہائیکورٹ کے جسٹس شاہدکریم نےاسموگ کیس کا فیصلہ جاری کیاہے۔اس میں عدالت نےریسٹورینٹس کے اوقات کارمیں بھی اضافہ کردیا ہے۔عدالت نےاوقات کار میں 1 گھنٹے کااضافہ کیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں ریسٹورینٹس کو 11بجےتک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔اس کےعلاوہ ہوم ڈلیوری رات ساڑھے 12 بجے تک جاری رہےگی۔
اس کے علاوہ عدالت نےٹریفک کی معلومات کے لئے فون نمبرز دینے کی ہدایت کی ہےاوراسموگ کے خاتمے کے لئےاقدامات کی رپورٹ بھی مانگی ہے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے