مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 1 ہزار 5سوروپے ہوگئی

نیوزٹوڈے: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک تولہ سونا2لاکھ 1 ہزار 500سوروپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 7716 روپوں کی کمی ہوئی اورایک لاکھ 72ہزار 754 روپے ہوئی۔صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 22 ڈالرکمی کےبعد 1902ڈالر فی اونس ہے۔

مزیدپڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+