آئی سی سی ون ڈےرینکنگ:بابرپہلےنمبر پربرقرار
- 01, فروری , 2023

نیوزٹوے: پاکستانی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم887پوائنٹس کے ساتھ بیٹرز کی لسٹ میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔اسکے علاوہ ون ڈے رینکنگ میں روسی ون ڈرڈسن بھی دوسرے نمبر پر،کوئنٹن ڈی کک تیسرےنمبر پرموجودہیں۔ اسکے علاوہ ون ڈےفارمیٹ کےبیٹرزکی رینکنگ میں امام پانچویں نمبر اور فخر زمان گیارہوں نمبر پرموجودہیں۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ لسٹ بھی جاری کردی گئی ہےجس میں محمد رضوان دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے