انڈس موٹرکمپنی کا پلانٹ 1 فروری سے 14 فروری تک مکمل بند
- 01, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: انڈس موٹر کمپنی 1 فروری سےلے کر 14 فروری تک بند رہےگی۔پاکستان میں ٹیوٹا برانڈ کی گاڑیاں فروخت کرتی ہےاس نےانوینٹری کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئےکہاہےیکم فرورہ سے 14فروری تک پلانٹ بند رہے گا۔ منگل کےروز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کمپنی کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہاہے کہ کمپنی 15 فروری کو دوبارہ شروع کرئے گی تو یہ اگلے نوٹس تک سنگل شفٹ کی بنیادتک کرئے گی۔
اس کمپنی نےکہا ہے کہ کمپنی اوراسکے وینڈرز کوخام مال کی درآمدگی اورکمرشل بینکوں سےانکے کنسائنمنٹ کی کلیئرنس کوحاصل کرنے میں رکاوٹوں کا سامناکرناپڑتاہے۔ اس کمپنی کا مزید کہنا تھاکہاانوینٹری کی سطح میں کافی کمی ہے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے