خوشخبری،سونے کے بعدڈالر بھی سستاہوگیا
- 01, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: صبح کے روزکاروبار کے آغازپرڈالر روپے کے مقابلے میں سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 2روپے40پیسے کی کمی کے بعد ڈالر265روپے249 پیسے کا ہوگیا ہے۔
دو دنوں میں ڈالرکی قیمت 4 روپے 15 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر 276 کا ہوگیاہے۔
مزیدپڑھیں:
عائشہ ظفر
تبصرے