امریکہ کے وزیرِخارجہ انٹونی بلنکن کی پشاور دھماکے کی مذمت
- 02, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے:امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ دہشتگرد حملے کے باعث اپنے پیاروں سے جدا ہونے والے خاندانوں ساتھ تعزیت کا اظہارکرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ سانحے کے متاثرین سکیورٹی کے افراد تھے جنہوں نے اپنی زندگیاں مشکل میں ڈالیں۔اپنےبیان میں ان کا کہنا تھا کہ شہریوں پرہرقسم کےتشددکےخلاف امریکہ پاکستان کے ساتھ ہےاور دہشتگردی سے نمٹنے کےلئےپاکستان کی حکومت کے ساتھ ہے۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
تبصرے