پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان ہوگیا
- 02, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیاگیاہے۔ہارون رشید چیف سلیکٹر مقررہوچکے تھے۔اس کے علاوہ کامران اکمل ، محمد سمیع اوریاسر حمید بھی کمیٹی کے رکن ہونگے۔ کامران اکمل جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سرابراہ، دیگر ارکان میں توصیف احمد اور ارشد خان بھی شامل ہیں۔شاہد نذیر اور شعیب خان بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنیں گے۔
شاہد آفریدی کو پچھلے سال24دسمبرکونیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریزکے لئے عبوری سلیکشن کمیٹی کا چئیرمین مقرر کیاگیا۔جس میں عبدالرازاق،راؤ افتخارانجم رکن اور ہارون رشید کنوینر کے طور پرشامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے چارج سنبھالتے ہی محمدوسیم کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کوختم کردیا تھا۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے