پشاورخودکش دھماکہ:شہدا کی تعداد 102 ہوگئی

Peshawar Suicide

نیوز ٹوڈے: پشاور میں پولیس لائننر میں ہونے والے دھماکے میں ایک اور انسانی جان کا ضیائع ہوگیا۔ذیشان بھی زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے جان کی بازی ہار گیا۔پشاور حادثہ میں شہید ہونے والوں کی تعدا د 102 ہوگئی ہے۔ ایل آر ایچ کے ترجمان عاصم نے کہا ہے کہ کانسٹیبل ذیشان کے شہید ہونے کے بعدشہدا کی تعداد 102 ہوچکی ہے۔

ان کاکہنا تھاکہ ایل آر ایچ میں بم دھماکے کے میں 35 افراد زخمی ہیں اور زیرِ علاج ہیں۔ا ن میں سے 6 زخمی آئی سی یو میں ہیں۔اس کے علاوہ ابھی تک تحقیقات جاری ہیں۔

مزیدپڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+