سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر سے اضافہ،فی تولہ سونا 2 لاکھ 5 ہزارکا ہوگیا

Gold price

نیوزٹوڈے: سونےکی قیمت میں آج پھراضافہ نظر آرہا ہے۔سونے کی قیمت میں 3500 کااضافہ ہوا ہے۔اضافےکے بعدسونے کی قیمت 2لاکھ 5ہزارہوچکی ہے۔ 10گرام سونےکی قیمت 3ہزاربڑھ کر1لاکھ75ہزار754 ہوگئی ہے۔

اس کےعلاوہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قیمت27 ڈال بڑھی ہےاور 1929 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+