بنگلہ دیش ریاست کےخلاف خبریں شائع کرنے کےالزام میں 100 سے زائد نیوز ویب سائٹس بلاک

Bangladesh

نیوزٹوڈے: بنگلہ دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے الزام میں 191 ویب سائٹس کو بلاک کرنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ بنگلہ دیش کی وزیرِاطلاعات کا کہنا ہے کہ ٹیل کام ریگولیٹر کو ہدایات دی گئی ہیں کہ اینٹلیجنس ایجنسیوں کو رپورٹس کے مطابق ویب سائٹس کےڈومینزبندکردیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ویب سائٹس ایسی سرگرمیوں میں شامل ہیں جو عوام کے ذہنوں میں الجھن کاباعث بن رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کےڈیجیٹل سکیورٹی ایکٹ کے تحت 2018 کے بعد اب تک سیکٹروں افراد کو پکڑا جا چکا ہے۔

مزید پڑھیں

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+