ڈالر کی اڑان جاری، ڈالر 278 روپے کا ہوگیا

doller

نیوزٹوڈے: مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان بلند ترین سطح پر ہے۔ ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے کا ہوگیا۔ آج کاروبار کے آغاز سےہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھاگیا۔ ڈالرکی قیمت میں اضافے کے ساتھ 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے ٹریڈ کرتا رہا۔ اسٹیٹ بینک کیطرف سےجاری اعدادوشمار کے مطابق کاروبارروزکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 276 روپے اور 58 پیسے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 5 روپے22پیسےمہنگا ہوا۔ ایک دن پہلے ڈالرکی قیمت 271 روپے 35 پیسے تھی۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+