سونے کی قیمت میں پھر سے اضافہ،فی تولہ سونا 2 لاکھ 8 ہزار 5سوکا ہوگیا

gold

نیوز ٹوڈے: سونے کی فی تولہ قیمت میں تیرہ سوروپوں کا اضافہ ہواجس کےبعدسونے کی قیمت فی تولہ کےلحاظ 2 لاکھ 8 ہزار 5 سوروپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار ایک سو چودہ روپوں کا اضافہ ہوا ہے۔اضافہ ہونے کے بعد سونےکی قیمت میں ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری طرف عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں 44 ڈالر کی کمی کے بعد1911 فی اونس پرپہنچ گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+