چوہدری پرویزالہیٰ کے گھر پر پولیس کا چھاپہ،دو ملازمین حراست میں
- 07, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: پولیس نے پرویزالہٰی کے گھرپرچھاپہ مارااوردو ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نےچھاپےکےدوران پرویزالہیٰ کے گھر سے مختلف دستاویز اور فائلیں قبضے میں لیں۔ پولیس کےمطابق چھاپہ وجاہت حسین اور انکے بیٹے مونس الہیٰ کو گرفتار کرنے لئےماراگیاتھاان کے خلاف تھانوں دو مقدمات درج ہیں۔
مسلم لیگ ق کے رہنماچوہدری پرویز الہیٰ کاکہناہےکہ پولیس نے میرے گھر کا محاصرہ کیا اوراورگھرمیں داخل ہوئی۔ دوسری طرف مونس الہیٰ نےپنجاب پولیس کی طرف سے چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پرپولیس کے چھاپے کی ویڈیوشیئر کی ہے۔
مزیدپڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
کرم میں 100 بچوں کی ہلاکت کی خبریں من گھڑت ہیں، مشیر اطلاعات پختونخواہ
-
کرم میں گرینڈ پیس جرگہ کے فریقین سے مذاکرات مکمل ہو گئے، تحریری امن معاہدے کی راہ ہموار ہو گئی
-
سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو غبن کے جرم میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اقلیتوں کے لیے 'اقلیتی کارڈ' کے اجراء کا اعلان
تازہ ترین

تبصرے