محمد علی شاہ جونیئر کی باکسنگ چیمپئن شپ میں فتح
- 07, فروری , 2023

نیوزٹوڈے: محمد علی شاہ جونیئر نے48کلوگرام کیٹیگری میں محمد جواد کوشکست دی اور کراچی انڈر 14 بوائز اینڈ گرلز باکسنگ میں چیمپئن شپ جیتی۔ چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کھلاڑیوںمیں انعامات تقسیم کیے۔اس موقعے پران کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی جدوجہد اپنی منزل کے حصول کے لئے کامیابی سے جاری ہےاورانکی قربانیاں ضائع نہیں جائیں گی اورکشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔
مزیدپڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے