ترکیہ زلزلہ:وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدای سامان خصوصی طیارہ سےروانہ
- 07, فروری , 2023

نیوزٹوڈے: وزیرِاعظم شہبازشریف کی ہدایت پر امدای سامان کاطیارہ ترکیہ کے لئے روانہ ہوچکا ہے۔اسکے علاوہ مزید 2طیارے روانہ کیے جائیں گے۔ ترجمان این ڈی ایم اےکے مطابق پاکستان سے سی 130 طیارے میں پاک فوج کی سرچ اورریسکیوٹیم کے ہمراہ 3 ٹن سامان موجود ہے۔ طیارے میں ترکیہ کے زلزلہ متاثرین افراد کے لئے اشیائےخورونوش سمیت ضرروی اشیاشامل ہیں۔ترجمان کا کہنا ہےصبح ایک پرواز 15 ٹن امدادی سامان اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو لے کر ترکیہ جائے گی۔
اس کے علاوہ وزیرِ اعظم بھی ترکیہ جائیں گے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے