کرکٹر کامران اکمل کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان
- 08, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئر مین اور پشاور زلمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے باقاعدٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے لئے فرنچائز کے پہلے سیشن کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب نے ایک دن ریٹائر ہونا ہےاور میں نئی ذمہ داریوں کی وجہ سےاب کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔جب موقع ملے گا تھوڑی بہت کرکٹ کھیل لوں گا۔
انکامزیدکہناتھاکہ سلیکٹر بننااورکوچنگ کرناایک نیا رول ہے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے