خوشخبری،سو نےکی قیمت میں 4ہزار 300 روپوں کی کمی

gold price

نیوز ٹوڈے: آل جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپوں کی کمی ہوئی ہے۔قیمت کم ہونے کے بعد سونے کی قیمت فی تولہ کے حساب سے 2 لاکھ روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 3686 روپے کم ہوکر 171468روپے ہےجبکہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت ایک ڈالرکم ہوکر1869 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+