آسٹریلوی ٹی20 کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- 08, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: بین الااقوامی ایجنسی کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان اور اوپننگ بلے باز ایرون فنچ کا کہنا تھا کہ 2024 میں ورلڈ کپ نہیں کھیلوں گا۔یہ صحیح وقت ہے کہ میں دستبردار ہوجاؤں اور ٹیم کو اس ایونٹ کے لیے منصوبہ بندی کےلئے وقت دوں۔ ان کا کہناتھا کہ 2021 میں پہلاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا اور 2015 میں ہوم گراونڈپرون ڈے ورلڈ کپ جیتنا خوبصورت یادوں میں سےا یک ہے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے