پشاورشناحتی کارڈ کےبغیر ہوٹل میں قیام کرنے پر پابندی عائد
- 08, فروری , 2023

نیوزٹوڈے: پشاور میں شناحتی کارڈ اوراہم دستاویز کےہوٹلوں اورسراؤںمیں قیام کرنےپرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گنجان مقامات اورتجارتی مراکزکےپارکنگ ایریا کی انتظامیہ بھی ہائی الرٹ رہے گی۔اس کے علاوہ گاڑیو ں اور موٹر سائیکلز کی خصوصی نگرانی کےحوالے سے بھی ہدایات دی گئی ہیں اور عارضی طورپرچیک پوسٹس بھی قائم کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے