ملک میں15فروری سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان نہیں، مصدق ملک

Petrol pumps

نیوزٹوڈے: پنجاب کے مختلف علاقوں اور شہروں میں پیٹرول پمپز بند رکھنے کی خبریں سامنےآرہی ہیں۔ اس بات پروزیرِ مملکت برائےپیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ملک میں 20 دن سے زیادہ کا پیٹرول موجود ہے لوگ پیٹرول کو ذخیرہ اندوزی کرنے کی کوشش کررہےہیں ان کا کہناہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ میں جاننا چاہوں گا کہ پیٹرول پمپس پر مسائل کہاں آرہے ہیں؟آئل مارکیٹنگ کمپنیوں سے آج صبح میٹنگ ہوئی ہے ملک میں 20 دن کا پیٹرول اورڈیزل موجودد ہے۔کوئی پیٹرول پمپ والےمحدود پیٹرول فراہم کررہے ہیں۔انکا کہناتھا کہ ملک میں پیٹرول کی کوئی کمی نہیں ہے۔ کوئی بھی پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرئے گا توکاروائی ہوگی پیٹرول کی قیمتوں میں 8 دن میں کوئی اضافہ نہیں ہورہا۔

مزیدپڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+