ڈالر کی قدر میں کمی،ڈالر 275 روپے کا ہوگیا
- 08, فروری , 2023
نیوزٹوڈے: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کےدوران ڈالر کی قیمت میں اتارچڑھاؤکاسلسلہ جاری رہا۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 98 پیسے مہنگا ہوکر 276روپوں 28پیسوں کا ہوگیا۔آج بدھ کے روز کاروبارکے آغازپر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی۔ڈالر 28 پیسے سستہ ہوکر 275 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
تبصرے