شاہ رخ اور دیپیکا کی فلم 'پٹھان' کاروبار کرنے میں بھارت کی دوسری بڑی فلم
- 09, فروری , 2023

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری اور یش راج کے بینر تلے بنائی جانے والی ایکشن سےبھری اور سنسنی خیز فلم پٹھان نے 14 دن میں باکس آفس پر 850 کروڑ روپے کا بزنس کرلیاہے۔ چودہویں دن کی کمائی کے بعد فلم ’پٹھان‘ اس سال ریلیز ہونے والی فلموں میں سے پانچویں سب سے زیادہ جبکہ بالی ووڈ انڈسٹری میں دوسری سب سے زیادہ کاروبارکرنےوالی فلم بن گئی ہے۔
واضح رہے کہ انڈیا میں سب سے زیادہ کمانے والی فلم باہو بلی ہے جس نے 510.99 کروڑ کابزنس کیا ہے۔ امکان ہے کہ فلم پٹھان سب سے زیادہ کمائی کے اعزاز کو اپنے نام کرلے گی۔
مزیدپڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے