پاکستانی روپے کی قدر برقرار،ڈالر مزید سستا

Dollar rate

نیوزٹوڈے: آج کاروباری ہفتے کےشروع میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوا۔ڈالرسستا ہونے کے بعد 269 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے ختم ہونےپر انٹر بینک میں ڈالر 269 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+